Quotes


جب کوئی کام تمھاری مرضی کے مطابق ہوجائے تو شکر ادا کرو کہ اللہ نے تمھاری مرضی کو اتنی اھمیت دی اور اگر تمھاری مرضی ک خلاف ہو تو اور بھی شکر ادا کرو کہ اب وہ کام اللہ کی مرضی سے ہوگا جو ہماری مرضی سے بہتر اور افضل ہوگا






لوگوں کے خوف میں آکر حق گوئی سے نہ رکنا
 یاد رکھو! اللہ کے سوا نہ تو کوئی موت کو قریب
 کرسکتا ہے اور نہ  کوئی رزق کو دور کرسکتا ہے

No comments:

Post a Comment