From my camera

Quotes


جب کوئی کام تمھاری مرضی کے مطابق ہوجائے تو شکر ادا کرو کہ اللہ نے تمھاری مرضی کو اتنی اھمیت دی اور اگر تمھاری مرضی ک خلاف ہو تو اور بھی شکر ادا کرو کہ اب وہ کام اللہ کی مرضی سے ہوگا جو ہماری مرضی سے بہتر اور افضل ہوگا